سندھ ہائی کورٹ

ایم ڈی کیٹ، سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا مزید پڑھیں

نیلم منیر

نیلم منیرکی مداحوں سے نئی زندگی کے آغاز پر دعاﺅں کی اپیل

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ زندگی کے نئے سفر کا آغاز بسم اللہ سے کیا ہے، اپنی دعاﺅں میں یاد رکھیں۔نیلم منیر نے گزشتہ دنوں دبئی میں محمد راشد کے ساتھ شادی کرنے کے بعد مزید پڑھیں

عمران اشرف

عمران اشرف نے جونی لیور کی تعریف کو زندگی کا بڑا ایوارڈ قرار دےدیا

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے بھارت کے معروف کامیڈین اداکار جونی لیور کے محبت بھرے ویڈیو پیغام کو اپنے لئے بڑا ایوارڈ قرار دیدیا ہے۔ جونی لیور نے عمران اشرف کے مقبول کردار بھولا کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

مذاکرات اور القادر کیس کا آپس میں تعلق نہیں‘ سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات اور القادر ٹرسٹ کیس کا آپس میں تعلق نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکراتی عمل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل کی سخت سکیورٹی‘ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بھی ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) اڈیالہ جیل میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ کے مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کے روز بشری بی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر‘17جنوری کو سنایا جائیگا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) سابق وزیراعظم بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موخرکر دیا گیا اب جمعہ 17جنوری کو سنایا جائیگا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے شعبہ پتھالوجی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور کے شعبہ پتھالوجی کے زیر اہتمام ” ڈائریکٹ آبزرویشن آف پروسیجرل اسکلز (ڈی او پی ایس) و پورٹ فولیو کے ذریعے مہارت میں بہتری” کے موضوع پر ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں