ایرانی سپریم لیڈر

بشارالاسد کا اقتدار ختم ہونے سے مزاحمت ختم نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر نے قرار دیا ہے کہ سڈرسئیل اور امریکہ کا یہ خیال بالکل غلط ہے کہ بشارالاسد کا اقتدار ختم ہو جانے سے مزاحمت کا خاتمہ ہو جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بشالاسد کے مزید پڑھیں

سوناکشی

والد پر تنقید ،اداکارہ سوناکشی نے مکیش کھنہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے لیجنڈ اداکارہ مکیش کھنہ کی طرف سے اْن کی پرورش اور والد شتروگھن سنہا سے متعلق ناگوار تبصرے پر جواب دے دیا۔بھارتی میڈیار پورٹس کے مطابق 37 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

انجلینا جولی

تنہائی سے پریشان اداکار انجلینا جولی کو جیون ساتھی کی تلاش

نیویارک(شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے تنہائی سے نبرد آزما ہونے اور ایک جیون ساتھی کی تلاش کی خواہش کا اظہا کر دیا۔ایک حالیہ انٹرویو میں انجلینا جولی نے 8 سال قبل بریڈ پٹ سے علیحدگی مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد میں مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی۔عدالتی حکم پر ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسد قیصر پر درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان کی رہائی، مطالبات تسلیم کیے جانے تک اسمبلی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہمارے ارکان کو مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت، اپوزیشن مذاکرات میں پل کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات ختم کرنے کے لیے بات چیت ضروری ہے اور اس کے لیے میرا دفتر مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی کی قیمتوں میں 63پیسے فی یونٹ کمی کا امکان،کراچی کے صارفین پھر سہولت سے محروم ہونگے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )کراچی کے علاوہ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا مزید پڑھیں

ترجمان پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ایک ونڈوکھولی ہے ، کوئی بھیک نہیں مانگ رہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ایک ونڈوکھولی ہے ،مذاکرات کیلئے کوئی بھیک نہیں مانگ رہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا سول نافرمانی کی کال کو کچھ مزید پڑھیں