صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی امید ظاہرکردی جبکہ فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

مائیکل وان

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی ٹیسٹ کرکٹ کو چار دن تک محدود کرنے کی تجویز

لندن (سپورٹس ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹیسٹ کرکٹ کو 4 دن تک محدود کرنے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد، مدثر نذر، ظہیر عباس، سنیل گاوسکر، سچن ٹنڈولکر، ویوین رچرڈ،مائیک گیٹنگ سمیت دنیا بھر کی ٹیموں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہیے، ایوان ہمیں انصاف دے، پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے، ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور مزید پڑھیں

پہلا ٹی20

پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیاپہلا ٹی20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 11 رنز سے ہرا دیا

ڈربن (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔ ہدف کے تعاقب میں کپتان محمد رضوان نے 62 گیندوں پر مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان اور رجنی کانت 30 سال بعدفلم”کولی” میں پھرایک ساتھ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم ”کولی” کے لیے شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار لوکیش کاناگراج ہیں، اور اس میں مزید پڑھیں

ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کو اپنا بچپن کا پیار قراردیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کے لیے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا مزید پڑھیں

سونم باجوہ

اداکارہ سونم باجوہ آئندہ سال اسکرین پر نامور اداکار کے ساتھ نظر آئیں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ سونم باجوہ آئندہ سال اسکرین پر نامور اداکار کے ساتھ نظر آئیں گی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سونم باجوہ کو فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا کی ایکشن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

عدالت کو یقین دہانی کے باوجود عدم پیشی’ پرویز الٰہی پر فرد جرم پھر ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے عدالت کو یقین دہانی کے باوجود آج پیش نہ کیے جانے کی وجہ سے فرد جرم پھر ملتوی ہو گئی جب کہ عدالت نے برہمی کا بھی اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

26 نومبر کو گرفتار افراد پر 9 مئی کے مقدمات بھی ڈالے جا رہے ہیں’ سلمان اکرم راجہ

پشاور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو گرفتار افراد کو 9 مئی کے مقدمات میں بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے مزید پڑھیں