چین

چین بیرونی ممالک کے ساتھ عوامی تبادلوں کو آسان بنانے کی کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے حال ہی میں افرادی تبادلوں کو آسان بنانے کے لئے اپنے اقدامات کو جاری رکھا ہے اور گزشتہ ہفتے ویزا فری ممالک کی ایک نئی فہرست کا اعلان کیا ہے جس سے غیر ملکی سیاحوں میں مزید پڑھیں

چین

جی 7 کی جانب سے چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے جی7 وزرائے خارجہ کانفرنس کے مشترکہ بیان کے بارے میں سوال کیا جس میں چین کے ساتھ تعمیری اور مستحکم تعلقات قائم کرنے ، عالمی چیلنجوں کا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی حصہ ہے اور بین الاقوامی عدل و انصاف سے متعلق ہے۔ اس وقت ہماری اولین ترجیح اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، ہمارے سینکڑوں لوگ شہید اور زخمی کیے گئے، علی امین گنڈاپور

مانسہرہ (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، ہمارا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،سماعت 11دسمبر تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔شاہ محمود قریشی کیخلاف مغل پورہ، زمان پارک اور جناح ہاس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 5 مقدمات کی سماعت انسداد مزید پڑھیں

عمر ایوب

جلا ﺅگھیرا ﺅمقدمات، عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

گوجرانوالہ(کورٹ رپورٹر )نومئی ہنگامہ آرائی اور جلاﺅ گھیرﺅا کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماﺅں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔اے ٹی سی گوجرانوالہ میں عمر ایوب، زرتاج گل اور مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

حکومت اپوزیشن خصوصا پی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں،ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن خصوصا پی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں۔ جاری بیان کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر )ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں مزید پڑھیں