باکسر محمد وسیم

پاکستانی باکسر محمد وسیم اگلے ہفتے وہ انگلینڈ روانہ ہوں گے، جنوری اور اپریل میں 2 اہم فائٹس میں حصہ لیں گے

اسلا م آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی باکسر محمد وسیم جنوری اور اپریل میں 2 اہم فائٹس میں حصہ لیں گے۔ایک انٹرویو میں میں سے 13 پروفینشل باکسنگ مقابلے جیتنے والے محمد وسیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں ویزا ایشو مزید پڑھیں

صحافی شیکھر لوتھرا

کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی حکومت پر برس پڑے

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی صحافی شیکھر لوتھرا نے بی سی سی آئی اور بی جے پی کو ٹیم پاکستان نہ بھیجنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کرکٹ کسی ایک کے دم پر مزید پڑھیں

سمیر احمد

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ،سمیر احمد ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کا مزید پڑھیں

علی محمد خان

قوم فیصلہ کرچکی ہے کہ پاکستان بانی پی ٹی آئی ٹھیک کرینگے، علی محمد خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرچکی ہے پاکستان بانی پی ٹی آئی ٹھیک کرینگے،24 نومبر کو قوم نکلے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

امریکہ

عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیل کارروائی کرسکتا ہے: امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیلی کارروائی ہوسکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے بغداد کو مطلع کیا کہ اس نے اسرائیل مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کا پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

کیف (نیوز ڈیسک)یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین نے پہلی مرتبہ روس کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے برطانیہ کے تیار کردہ سٹارم شیڈو مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل (نیوز ڈیسک )افغانستان کی طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

سعودی وزیر داخلہ

سکیورٹی سروسز کو جرائم کے نئے طریقوں کے چیلنجز کا سامنا ہے، سعودی وزیر داخلہ

دوحہ (نیوز ڈیسک )قطر کی میزبانی میں منعقد خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے وزرائے داخلہ کے 41 ویں اجلاس کے دوران سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے خلیجی ممالک کی سلامتی کے حوالے سے سعودی عرب کی مزید پڑھیں

اے آر رحمٰن

اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد انکی گٹارسٹ کا بھی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک)آسکر یافتہ بھارتی معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی بینڈ ممبر، گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنی طلاق کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مزید پڑھیں