لارکو میوزیم

چائنا میڈیا گروپ نے پیرو میں لارکو میوزیم کو چینی زبان میں گائیڈ سسٹم عطیہ کیا

لیما (نیوز ڈیسک) پیرو میں لارکو میوزیم کو چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے عطیہ کردہ چینی زبان میں گائیڈ سسٹم کو باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے اس موقع پر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین ایشیا پیسیفک سمیت دنیا کی معاشی ترقی میں نئی قوت فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 2026 میں چین کی جانب سے اپیک کی میزبانی کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپیک ایشیا پیسیفک خطے میں ایک اہم اقتصادی تعاون مزید پڑھیں

چین

چین گلوبل ساؤتھ کے ممالک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو جاری کیے گئے ایک سروے کے مطابق، 80.9 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ جی 20 تمام فریقوں کے لئے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چین-پیرو ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا لیما میں انعقاد

لیما (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ ، پیرو کے ایوان صدر کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن اور پریس سیکرٹری کے دفتر اور پیرو کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن گروپ کے اشتراک سے چین پیرو ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد لیما میں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی اور امر یکی صدور نے ملاقات میں اختلافی معاملات پر گفتگو کی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرو کے شہر لیما میں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس میں شرکت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی وزارت خارجہ نے متعلقہ صورتحال کے حوالے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

جیل کی سلاخوں نے حوصلوں کو مزید تقویت بخشی ،قوم عمران خان کی کال پر 24نومبر کو پر امن طور پر باہر نکلے گی’ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کا ظلم ،جبر اور قید و بند کی صعوبتیں ہمیں حقیقی آزادی اورجمہوریت کیلئے جاری جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، جعلی حکمران مزید پڑھیں

چینی صدر

چین کو روکنا غیر دانشمندانہ اور ناپسندیدہ ہے، چینی صدر کا با ئیڈن کو وا ضح پیغام

لیما (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ امر یکی صدر بائیڈن سے دوبارہ ملنا خوشی کی بات ہے،گزشتہ چار سالوں میں اگرچہ چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں لیکن ہم مزید پڑھیں

چینی صدر

ایشیا پیسفک تعاون کو تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،چینی صدر

لیما (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بڑی تبدیلی سے گزر رہی ہے اور ایشیا بحرالکاہل تعاون کو بھی جغرافیائی سیاست، یکطرفہ اور بڑھتے ہوئے تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ذیابیطس سمیت دیگر بیماریوں سے بچاؤ کیلئے گھرکے کھانے کو ترجیح دیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ذیابیطس و دیگر امراض سے محفوظ رہنے اور صحت کے مسائل سے بچنے کے لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ سادہ خوراک مزید پڑھیں