وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں’ وزیر تعلیم

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے مسلسل موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔ منگل کو پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر کا کار حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے ہر ممکن کوششوں پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں پیدل چلنے والے افراد پر ایک گاڑی چڑھ دوڑی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ اب تک واقعے میں 35 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن کیس، احتساب عدالت میں پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور انکی مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

فائزہ حسن

آج کے اداکار کام سے زیادہ پیسہ اور شہرت میں دلچسپی رکھتے ہیں، فائزہ حسن

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ فائزہ حسن نے انڈسٹری میں نئے آنے والے اداکاروں کو اہم مشورہ دے دیا۔فائزہ حسن نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاروں کے رویوں اور موجودہ ڈرامہ انڈسٹری پر اپنے مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس سے انکار کی وجہ بتا دی

کراچی (شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پاک مقامات کی وجہ سے پرفارمنس سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک نئی خبر زیرِ گردش ہے جس نے عاطف اسلم کے مسلم فینز کے مزید پڑھیں

گیس پریشر

لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں مزید کمی، گھریلو صارفین مشکلات کا شکار

لاہور(کامرس ڈیسک )سردی کا آغاز ہوتے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہوگئے۔لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، اندرون شہر، مسلم ٹان، گارڈن ٹاﺅن، گرین مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

مجھے زندگی میں صرف کامیابی چاہئے‘ ہانیہ عامر

کراچی (شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ انہیں زندگی میں صرف کامیابی چاہیے۔ہانیہ عامر نے ایک ایونٹ پر انٹرویو کے دوران ریپڈ فائر راﺅنڈ میں مختلف سوالات کے جواب دیئے، اس میں ایک سوال یہ تھا مزید پڑھیں