فواد چودھری

بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ کوئی مبالغہ نہیں ،فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹرمپ کے ساتھ ذاتی تعلق ہے یہ مبالغہ نہیں ہے، میرا خیال ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ٹرمپ مداخلت کریں گے، ن لیگ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں”سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال” سے متعلق قرارداد تیسری بار منظور

بیجنگ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر چین کی جانب سے پیش کردہ “بین الاقوامی سلامتی کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال مزید پڑھیں

چین

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 فیصد مزید پڑھیں

چینی صدر

چین تہذیبوں کی وراثت اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین تہذیبوں کی وراثت اور ترقی کو فروغ دینے ، بین الاقوامی افرادی و ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے ، عالمی تہذیبوں کے مابین مکالمے کو فروغ دینے ، مزید پڑھیں

چین

چین نے مقررہ وقت سے قبل ہی کاربن فٹ پرنٹ میں کمی کا 2030 کا ہدف حاصل کر لیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)قومی سطح پر طے شدہ کنٹریبیوشن (این ڈی سیز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے اہداف ہیں جو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی) کے فریقین نے اپنے قومی مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

چین، کاروباری اداروں کے لیے ایک ٹریلین یوآن سے زائد کی سرمایہ کاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق رواں سال قومی انڈسٹری فنانس کوآپریشن پلیٹ فارم نے کاروباری اداروں کی فنانسنگ بڑھاتے ہوئے 290 بلین یوآن کا اضافہ کیا ہے ، جس کی سال بہ سال ترقی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے 7 مزید پڑھیں

رجب طیب

رجب طیب ایردوان کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پیش

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکیہ کی حکمران اے کے پارٹی (اے کے پی) کی اتحادی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے رہنما دولت بھوجیلی نے رجب طیب ایردوان کی مدت صدارت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم پیش کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

اسرائیلی

اسرائیلی کی لبنان میں وحشیانہ بمباری، 37 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے

بیروت (نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کرکے لبنان کے 37 دیہات کو صفحہ ہستی سے ہٹا دیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج کے مطابق وہ حزب اللہ کے خلاف جنگ مزید پڑھیں