قومی انعامی بانڈز

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی

لاہور ( کامرس ڈیسک)قومی انعامی بانڈز100اور 1500روپے بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر بروز جمع? المبارک کو منعقد ہورہی ہے 100روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں سموگ بارے آگاہی پمفلٹس تقسیم، فیس ماسک کا استعمال لازمی: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں سمیت ایمرجنسی میں قائم سموگ آگاہی کاؤنٹرکا دورہ کیا اور ہسپتال آنے والے شہریوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

اٹلی کے صدر اور انڈونیشیا کے صدر چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو 8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چین کی وزارت مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے لالابالاؤ کو جمہوریہ فجی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے خط میں کہا کہ فجی بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے جس نے نئے مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

قازقستان کے ساتھ ترقیاتی حکمت عملی کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں قازق وزیر اعظم بیکتینوف اور ازبک وزیر اعظم الیپوف سے الگ الگ ملاقات کی ، جو ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں مزید پڑھیں

چین

چین کے معاشی آپریشن میں مثبت تبدیلیاں، لاجسٹکس کی طلب میں مسلسل اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر کے لئے چین کی اجناس کی قیمتوں کے انڈیکس کا اعلان کیا۔ مارکیٹ کی رسد اور طلب میں بہتری کے ساتھ، کاروباری اداروں کی پیداواری سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے، مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

امپورٹ ایکسپو جیت جیت تعاون کا اہم پلٹ فارم بن گئی ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے نمائش کنندگان اور خریداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق انہوں نے کہا کہ چائنا انٹرنیشنل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا پی آئی اے کو خریدنے پر ڈٹ گے، پنجاب حکومت کی پسپائی

پشاور(نیوز ڈیسک )قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر صوبائی حکومتوں کے مابین لفظی جنگ شروع ہوگئی ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پی آئی اے کو خریدنے کے لیے ڈٹ گئے،کہا پی آئی اے مزید پڑھیں

اڈیالہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، ذاتی معالج نے صحت ٹھیک قرار دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں انکے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اور دیگر ڈاکٹرز کی ٹیم نے طبی معائنہ کیا گیا۔میڈیکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی مزید پڑھیں