شیر افضل مروت

آئینی ترمیم کے دوران منحرف ہوئے پی ٹی آئی ایم این ایز کی تعداد 21 ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے دوران پی ٹی آئی کے منحرف ایم این ایز کی تعداد 21 ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ڈیل کی تردید، بوگس کیسز میں ریلیف ملنا ہی تھا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈیل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بوگس کیسز میں ریلیف ملنا ہی تھا،پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف اختلاف رائے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی مزید پڑھیں

سعود شکیل

اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو شکست دی’سعود شکیل

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ ہم نے اسپن وکٹ کا فائدہ اٹھایا اور انگلینڈ کو دونوں میچز میں شکست دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے اپوزیشن سے نام مانگ لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل کے لیے اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔سینیٹ کااجلاس پریذائڈنگ افسر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت شروع ہوا، ایوان بالا مزید پڑھیں

فخر زمان

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی’ذمہ داری بہتر نبھائیں گے،شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے،امید کرتا مزید پڑھیں

غزہ

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

نیویارک (نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوگیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے تصدیق کردی۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہم ممبران کو مناسب وقت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان کو 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان کو بیرون ملک سے امداد ملنے کا سلسلہ جاری ہے اور 3 ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق اب تک تین ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 مزید پڑھیں