جویریہ عباسی

اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کردیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کر دیں۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جویریہ عباسی نے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ انسٹاگرام پر نکاح کی مزید پڑھیں

ثنا خان

جنید جمشید کی مغفرت کیلیے دعا مانگتے دیکھ کرشوہر سے متاثر ہوئی، ثنا خان

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثںا خان نے کہا ہے کہ میرے شوہر جنید جمشید کی مغفرت کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان کا کہنا تھا کہ اپنے مزید پڑھیں

غفور حیدری

آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا ، غفور حیدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا اور ہم اس پر غور کریں گے پر رائے دیں گے،ہم مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرار

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سید ذوالفقار علی شاہ کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے پرو وائس چانسلر کی برطرفی کا فیصلہ معطل کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ملک اویس خالد ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی متعدد رہنماؤں کو وارننگ

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو وارننگ جاری کر دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو وارننگ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی؛ چیئرمین پیمرا کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست

لاہور(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عمران خان کی تصویر اور ویڈیو میڈیا پرنہ دکھانے پرچئیرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سینٹرل پنجاب کے سینئرنائب صدر اکمل خان باری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک)ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا گیا جس سے بیرونی کھاتوں میں استحکام اور ملک سے ڈالر کے اخراج میں مزید پڑھیں