الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن، کیس زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

کچہ حملہ: زخمی کانسٹیبل کی پروفیسر الفرید ظفر نے عیادت کی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ولاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کچہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے کانسٹیبل بلال جاوید کی آج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو مزید پڑھیں

عاطف خان، شیر علی ارباب

تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات شدید، عاطف خان، شیر علی ارباب عہدوں سے فارغ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات شدید ہو گئے ہیں، عاطف خان اور شیر علی ارباب کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عاطف خان کو مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

دہشتگردی کیخلاف مینڈیٹ چور حکومت کے پاس کوئی ٹھوس پلان نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مینڈیٹ چور حکومت کے پاس کوئی ٹھوس پلان نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی فارم 47 مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

 چین پر امن و امان کو نقصان پہنچانے کا الزام کبھی نہیں لگایا جا سکتا،  چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں  بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے خلاف فلپائن کے الزامات کے جواب میں کہا کہ بحرہ جنوبی چین میں مسلسل مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

چینی وزارت تجا رت

چین کینیڈا کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اقدامات کی مخالفت کر تا ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کینیڈا کی جانب سے  الیکٹرک گاڑیوں سمیت  دیگر چینی مصنوعات کے خلاف مجوزہ پابندیوں کے اقدامات کے حوالے سے  کہا ہے کہ کینیڈا نے حقائق اور ڈبلیو ٹی او کے مزید پڑھیں

چین

چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 3.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جنوری سے جولائی تک چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 4,099.17 ارب یوآن تک پہنچ گیا، جو سال بہ سال 3.6 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے ریاستی زیر انتظام کاروباری مزید پڑھیں

چین

چین پاناما تجارتی اجلاس کا  پاناما سٹی میں انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پاناما کے دارالحکومت پاناما سٹی  میں “چین پاناما تجارتی اجلاس  اور دستخطوں کی تقریب” منعقد ہوئی، چین کی وزارت تجارت کے  شعبہ بیرونی تجارت کے ڈائریکٹر لی شنگ چیان، پاناما کے نائب وزیر صنعت و تجارت کارلوس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا‘ شاہ رخ خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اپنے کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں شاہ رخ نے مزید پڑھیں