مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم

لاہور(کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کی نو مئی کے حوالے سے 12 کیسز میں ضمانتیں کنفرم ہو گئیں ۔مسرت جمشید چیمہ انصاف لائرز فورم کے وکلاءکی ٹیم کے ہمراہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

حالیہ مذاکرات اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع ہے ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن کا بڑھاپے میں بھی کام کرنے بارے پوچھنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ پوچھنے والوں کو کھرا کھرا جواب دیدیا۔سینیئر اداکار سے ہمیشہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وہ اتنے امیر ہونے مزید پڑھیں

ارشد وارثی

کالکی 2898 AD میں پرابھاس جوکر لگے، فلم دیکھ کر مایوسی ہوئی، ارشد وارثی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے حالیہ دنوں میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلموں کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہار کرتے ہوئے اس پر مایوسی کا اظہار کیا۔ایک پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ارشد مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا فیض حمید کو نہ ہٹائیں،عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے جنرل(ر)باجوہ کی مکمل حمایت کی لیکن انہوں نے میری کمر میں چھرا گھونپا،میں نے جنرل(ر)باجوہ سے کہا تھا کہ جنرل(ر)فیض کو مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

ساتھی کے بغیر زندگی مشکل ہوتی ہے‘ کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق لب کشائی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میں متنازع بیانات دینے کے حوالے سے معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہر ایک کا کوئی ساتھی ہونا چاہیے۔ ایک مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

توشہ خانہ ٹو ریفرنس ،عمران خان اور بشری بی بی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں قتلِ عام ، کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روک دی

بگوٹا(نیوز ڈیسک)اسرائیل کی جانب سے غزہ میں کیے جانے والے قتلِ عام کے باعث کولمبیا نے اسرائیل کو کوئلے کی فراہمی روک دی،غزہ میں جاری جنگ کے خلاف کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ کولمبیا کے کوئلے کو مزید پڑھیں