دودھ فروشوں

دودھ فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور( کامرس ڈیسک)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس مزید پڑھیں

بشری بی بی

لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں

جھانوی کپور

میں نے جان بوجھ کر کم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نوجوان اور ابھرتی ہوئی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ انکے کیریئر میں ہٹ سے زیادہ ناکام فلمیں ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے رسکی فلموں کا انتخاب کیا، بڑی کمرشل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااور پٹیشن کے فیصلے تک حکم امتناع کی استدعاکی گئی ہے۔درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں

ریڈزون سیل

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس نے مزید پڑھیں

شاہ عبدالعزیز پارک

شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض کے تحت تعمیراتی کام شروع

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شاہی کمیشن برائے ریاض کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شاہ عبدالعزیز پارک پرگرین ریاض منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کر دیاہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پارک کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور شہزادی نورہ بنت مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ میں انٹرنیشنل سکول قائم کرنے کااعلان

ریاض(نیوز ڈیسک )مکہ مکرمہ کی ام القری یونیورسٹی اور وادی مکہ کمپنی نے العابدیہ کے علاقے میں انٹرنیشنل سکول قائم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی معیار کا اسکول 25 ہزار مربع میٹر کے رقبے مزید پڑھیں

سعودی ائیر لائن

سعودی ائیر لائن فلائی ناس کا 160 طیارے خریدنے کا معاہدہ

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی لو بجٹ ایئرلائن فلائی ناساپنے بیڑے کو وسعت دینے کیلیے مزید 160 ایئربس طیارے خریدے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق کے مطابق فلائی ناس کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 160 ایئربس طیاروں کی خریداری مزید پڑھیں