ٹرمپ

ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ، نومبر میں 63فیصد عوام کی حمایت ملنے کا امکان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن کی دوڑ میں ڈونلڈ ٹرمپ اب تک سب سے آگے ہیں،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال نومبر میں ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخابات سے قبل ہی مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو

امریکی صدر کی طرف سے پاکستان کو 10کروڑ 10لاکھ ڈالر کی امداددینے کی درخواست کی ہے، ڈونلڈ لو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی ہے ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے کہا کہ مزید پڑھیں

کملا ہیرس

کملا ہیرس کا صدارتی امیدوار کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی کر دیا،ایک بیان میں ڈیموکریٹ پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ میرے لئے مزید پڑھیں

نیپال

نیپال میں اڑان بھرنے کے دوران طیارے کو حادثہ، 18افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساریا ائیرلائن کے ائیرکرافٹ کو حادثہ کھٹمنڈو کے تربھون انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیش آیا جہاں بدھ کے روز صبح 11بجے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیار کرلی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے 35 خواتین کے ناموں کی فہرستیں تیارکر لیں۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے تحریک انصاف نے 14 مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

ہم صحیح ڈائریکشن میں جارہے ہیں، اس بار ایشیا کپ جیتنا ہے، ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں ہمیں مشکل ہوئی کیونکہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کرسکے پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی(کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس صرف غیرقانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہے ،جس چیز پر پابندی کا حکم دیتے ہیں اس مزید پڑھیں

عمر اکمل

زندگی بورنگ کپڑے پہننے کے لیے بہت چھوٹی ہے، عمر اکمل کی منفرد لباس میں تصویر وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل نے منفرد لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔نئی تصویر میں عمر اکمل کو فلاور پرنٹس کا کو آرڈ لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عمر اکمل نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

عرفان ملک

نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)نوجوان پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر دوران میچ انتقال کر گیا، نیویارک کے علاقہ برونکس میں کرکٹ میچ کے دوران عرفان ملک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر 44سالہ عرفان ملک مزید پڑھیں

اینڈی مرے

برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈی مرے کا پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانیہ کے ٹینس سٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37سالہ کھلاڑی کا مزید پڑھیں