بیرسٹر علی طفر

ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر علی طفر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے ہم ایک سیکنڈ کے لیے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی ۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور مزید پڑھیں

امیتابھ

امبانی خاندان کی تقریب میں رجنی کانت کی امیتابھ کے پیر چھونے کی کوشش

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی مکیشں امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ہفتے کو ہونے والی شبھ اشیرواد تقریب میں شریک ہوئے۔ اس حوالے سے انسٹاگرام مزید پڑھیں

حنا خان

حنا خان نے والدہ کے ساتھ اپنے کینسر کی تشخیص والے دن کی تصویر شیئر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ حنا خان نے والدہ کے ساتھ اپنی اس دن کی تصویر شیئر کردی جس روز انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ حنا خان نہایت ہمت و استقامت کے ساتھ کینسر کا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) راولپنڈی کی سول عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز مزید پڑھیں

ثناء جاوید

ثناء جاوید کی پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو وائرل

لندن (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید کی شوہر شعیب ملک اور پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ شعیب ملک سمیت پاکستان کے دیگر سینئر کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،فون ٹیپنگ کی اجازت کیخلاف درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دیئے جانے کیخلاف ایک اور درخواست لارجر بنچ کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے شہری منیر احمد کی مزید پڑھیں

منظور قریشی

پاکستان کے سینئر اداکار منظور قریشی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار منظور قریشی نے طویل عرصے تک شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے رہنے کے بعد اب ہمیشہ کے لیے اداکاری کی دْنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ منظور قریشی نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ غیر قانونی بھرتی کیس،پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان پر پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں فرد جرم عائد نا ہو سکی۔ اینٹی مزید پڑھیں

چین

اصلاحات اور کھلا پن چینی طرز کی جدیدکاری کی کامیابی کے لئے کلیدی اقدام بھی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں ملکی حکمرانی کے حوالے سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی بنیادی قومی پالیسی برائے اصلاحات اور کھلے پن کا آغاز 1978 میں ڈنگ شیاؤ پھنگ کی صدارت میں سی پی سی کی مزید پڑھیں