شاہ رخ

شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کیلئے بیٹی کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کیلیے امریکا پہنچ گئے، انکے ہمراہ انکی بیٹی سہانا خان بھی موجود ہیں۔ حال ہی میں فلم آرچیز سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی مزید پڑھیں

رادھیکا

موتیے اور گیندے سے بنا دوپٹہ : رادھیکا کے لباس نے سب کو حیران کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کی امیر ترین شخصیت کے صاحبزادے کی شادی دنیا بھر میں موضوع گفتگو بنی ہوئی ہے، اب ان کے بہو کے لباس نے بھی سوشل میڈیا صارفین کو بے حد متاثر کیا ہے۔بھارتی بزنس ٹائیکون کے بیٹے مزید پڑھیں

نیٹو

نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب پورا نہیں ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نیٹو سربراہی اجلاس واشنگٹن میں شروع ہو گیا ہے۔رواں سال نیٹو کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے اعلان کیا کہ یہ “سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سب سے پرعزم سربراہی اجلاس” مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

اوکاڑہ کی مسکان بی بی کےبارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،ہسپتال انتظامیہ

لاہور (زاہد انجم سے )ضلع اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی 21سالہ مسکان بی بی حاملہ خاتون کو 8 جولائی کو لاہور جنرل ہسپتال کے لیبر روم میں لایا گیا۔ڈیوٹی پر مامور سینئر لیڈ ی ڈاکٹرزاور نرسز نے مریضہ کا طبی مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا نے 9مئی کے واقعات کی مخالفت کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت نے پاکستان میں 9مئی کو ہونے والے پرتشدد واقعات کی مخالفت کر دی،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم 9مئی کو پاکستان میں توڑ پھوڑ اورآگ لگانے کے واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں،حماس

غزہ (نیوز ڈیسک)حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں،عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

روس

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (نیوز ڈیسک)روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں

علیمہ خان

نومئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں24 جولائی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےنو مئی جلاو گھیرا وکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے عسکری ٹاور کے مزید پڑھیں

حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی ، نو منتخب ایرانی صدر

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کسی بھی جماعت کو جیتی ہوئی نشستوں سے زیادہ سیٹیں دینا غیر متناسب ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں