چینی حکومت

چین، “تائیوان کی علیحدگی”کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، چینی حکومت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگری لا ڈائیلاگ کے دوران امریکی وزیر دفاع کے “انڈو پیسیفک حکمت عملی” اور تائیوان سے متعلقہ امور پر کیے گئے اظہار خیال کے جواب میں چین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی “انڈو پیسیفک اسٹریٹجی”دراصل سرد مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:دو بچوں کی ماں کی یوٹرس سے 25کلو وزنی رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن

لاہور(زاہدانجم سے) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے میڈیکل کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 48سالہ خاتون سمیرا امجد کا انتہائی پیچیدہ آپریشن کر کے یوٹرس سے25کلو وزنی رسولی نکال کر دو بچوں کی ماں کی جان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش ، جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد سمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، اس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست اظہر صدیق کی جانب سے مزید پڑھیں

امارات

امارات،ملازمین کے لئے دوپہر ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عر ب امارات کی حکومت نے شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں ملازمین کے لئے 15جون سے 15 ستمبر تک دوپہر کے وقت ساڑے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان کیاہے،اس وقفہ کے دوران ملازمین مزید پڑھیں

تارکینِ وطن

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

اوٹاوا(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے تارکینِ وطن کا بوجھ کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی تبدیل کی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کینیڈا آنے کی خواہش رکھنے والوں کی تھوڑی سی حوصلہ شکنی ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا آنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

امریکی صدر اوباما

سابق امریکی صدر اوباما کی خوش دامن انتقال کرگئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر براک اوباما کی خوش دامن میریان رابنسن 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق میریان شیلڈز رابنسن کے انتقال کا اعلان سابق خاتونِ اول مشل اوباما اور فیملی کے دیگر ارکان نے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیوری کی جانب سے مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادار کے ہفتہ کو ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ جیوری کے فیصلے کا مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ مزید پڑھیں