ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل کا مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔ ایرانی رہبر مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈے سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے‘ ثمینہ پیرزادہ

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے منفی پراپیگنڈے سے انکی ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے انٹرنیٹ پر بلاگرز کی بہتات، الزامات کی بارش اور غیرمصدقہ مواد کی موجودگی کو مزید پڑھیں

افشاں قریشی

افشاں قریشی کا اپنے بیان پر یوٹرن، فیصل قریشی بھی سامنے آگئے

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ افشاں قریشی نے اپنے بیٹے اداکار فیصل قریشی سے متعلق دیے گئے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا جبکہ اپنی والدہ کی وائرل ویڈیو پر فیصل قریشی نے بھی ردعمل ظاہر کر دیا۔حال ہی میں مزید پڑھیں

انگلش کپتان

انگلش کپتان کے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہونیکا امکان

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے کپتان جوش بٹلر پاکستان کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے کچھ میچز سے دستبردار ہو سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جوش بٹلر نے انگلینڈ واپسی اور 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی

ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست

ہیوسٹن (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے ہرادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے زندگی میں ملال کرنے یا غمگین رہنے کے بجائے خوشی کو چن لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سابق ٹینس کی کھلاڑی نے نئی تصویریں اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں