عامر خان

عامر خان کی تاریخی ڈرامہ فلم ‘لاہور1947’ 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی نئی فلم ‘لاہور1947’ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ زور و شور کے ساتھ جاری ہے مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبہ بھرمیں 5 سالوں کے دوران مزید ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔ بلین ٹری سونامی، 10 بلین ٹری سونامی کے بعد اب مزید پڑھیں

اسد قیصر

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا، پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ اسد قیصر

لاہور (نیوز ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں؟ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گوالمنڈی کی راجکماری کو کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ گوالمنڈی کی راج کماری کو کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں۔ گندم بحران پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

چین

چین، کتاب “شی جن پھنگ اور یونیورسٹی طلباء” کی دوسری جلد کی ملک بھر میں اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کتاب “شی جن پھنگ اور یونیورسٹِی طلباء” کی دوسری جلد ملک بھر میں شائع کی گئی ہے۔ نومبر 2020 میں پہلی جلد کی اشاعت کے بعد ، اسے نوجوان طلباء کا پرجوش ردعمل ملا ہے ۔دوسری جلد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی فصلوں کی باقیات جلانے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی حکومت آتی ہے وہ اپنا کریڈٹ لیتی ہے، وزیر کو پتہ کچھ نہیں مزید پڑھیں

چین

چین کی نان مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں توسیع کا رجحان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی ادارہ شماریات اور چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے مشترکہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطا بق اپریل میں نان مینوفیکچرنگ بزنس ایکٹیویٹی انڈیکس 51.2 فیصد تھا، جو کہ نازک نقطے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،آئی بی کی بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو(آئی بی )کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس مزید پڑھیں