ہنگامی امداد

چین کی جانب سے کیوبا کے لیے خوارک کی ہنگامی امداد کی فرا ہمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی حکومت کی جانب سے کیوبا کے لیے خوراک کی ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ ہوانا پہنچ گئی- چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل لو ژاؤہوئی نے حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

داسو حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر چیئرمین پی ٹی آئی کا اظہارِ تعزیت

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں مزید پڑھیں

چین -امریکہ

چین -امریکہ بزنس ورکنگ گروپ کے نائب وزرا کی سطح کے پہلےاجلاس کا انعقاد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کی دعوت پر چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیرِ تجارت کوانگ شو وین نے امریکہ کا دورہ کیا اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو کے ساتھ ، چین- امریکہ بزنس مزید پڑھیں

شیخ رشید

موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کیا کر رہی ہے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عدالت کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے ن لیگ کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس،پرویز الہی پر فرد جرم کی کارروائی مکمل نہ ہو سکی

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مکمل نہ کی جا سکی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین نے چودھری پرویز الہی کیخلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

نئی تاریخ رقم ، کے ایس ای 100انڈیکس 573پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، جمعرات کے روز مزید پڑھیں