چینی نا ئب وزیر تجا رت

چین کی جدت طرازی کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، چینی نا ئب وزیر تجا رت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ڈویلپمنٹ فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کے ایک سیمینار میں ، چین کی وزارت تجارت اور وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہان نے کہا کہ چین کھلےپن کے ذریعے عالمی صنعتی اور سپلائی چین کو مزید پڑھیں

خوبصورت مسجد

سوات میں بغیر کیل اور ستون کے نایاب لکڑی سے تعمیر خوبصورت مسجد فن تعمیر شاہکار

سوات (نیوز ڈیسک ) سوات کے علاقے باغ ڈھیرئی میں دیار کی قیمتی لکڑی سے 8 سال میں تیار کی گئی خوبصورت مسجد اپنی مثال آپ ۔ مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی دیار کی نایاب لکڑی اور اس مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی ہندو کمیونٹی کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان میں بسنے والی ہندو برادری کو ہولی کی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی رنگوں کاتہوار ہے اور رنگ ہمیشہ پیار محبت والے ہی پائیدار مزید پڑھیں

احمد خان بھچر

ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں،احمد خان بھچر

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

جی سی یو

مبینہ طالبہ ہراسگی معاملہ،جی سی یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب معطل

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعے کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کر دیا گیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

 “مالیاتی امور پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں  کے اقتباسات ”  کی اشاعت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) “مالیاتی امور   پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں  کے اقتباسات” کے عنوان سے کتاب حال ہی میں چین کے سنٹرل لٹریچر پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے  شائع کی گئی۔ اس کتاب میں  نومبر 2012 مزید پڑھیں

چینی وزارت د فاع

چین کی نانشا جزائر بشمول رن آئی ریف پر ناقابل تردید خودمختاری ہے، چینی وزارت د فاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان وو چھیان نے رن آئی ریف میں فلپائن کی دراندازی کے بارے میں کہا ہے کہ فلپائنی بحری جہاز نے چین کے رن آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہونے مزید پڑھیں

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا ڈیولپمنٹ فورم

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2024 میں چین کی ترقی کے نئے مواقعوں پر چینی اور غیرملکی شخصیات کے درمیان تبادلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ڈیولپمنٹ فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس کا آغاز بیجنگ میں ہوا ۔ چینی میڈ یا گروپ کے مطا بق اس دو روزہ کانفرنس میں اہم بین الاقوامی تنظیموں، فارچیون 500 کمپنیز کے رہنماؤں اور متعدد بین مزید پڑھیں