لاہور ہائیکورٹ

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے ای سی پی کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے ملک کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے ترجمانوں کو جیل سے ملک کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، معیشت کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

ایل جی ایچ

ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال بن گیا

لاہور(زاہد انجم سے)ایل جی ایچ ڈاکٹرز کیلئے الگ پارکنگ مخصوص کرنے والا پنجاب کا پہلا ہسپتال بن گیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ایل جی ایچ /پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے پارکنگ مختص کرنے کے سلسلے میں مثبت اقدامات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

انتخابی نتائج محفوظ بنانے کیلئے درخواست پرسماعت بغیرکارروائی19 مارچ تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے نتائج کے فارم 45 اور 47 کو محفوظ بنانے کیلئے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان نے شہری شیخ فضل الہی کی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

مریم نواز نے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ کی بہتری کیلئے پلان طلب کرلیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ میں بہتری کے لئے ماسٹر پلان طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنر مند انسانی وسائل کی ایکسپورٹ کے لئے ڈیمانڈ کا علم ہونا ضروری ہے، صنعتی ضروریات مزید پڑھیں

چین

نئی میعاری پیداواری قوت چین کی سبز ترقی کو آگے بڑھائے گی، ر پورٹ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال چین کے ” دو سیشنز “کے دوران لٹویا سے تعلق رکھنے والی ایک فری لانس میڈیا پرسن آنزی نے چین میں اپنے تجربے کو چینی میڈیا کے ساتھ شیئر کیا کہ چین کے دریائے یانگسی مزید پڑھیں

سربراہ اکادمی ادبیات

قوم کو سی پیک کے دوسرے مرحلے سے مستفید ہونے کے لیے تیار ہونا ہوگا، سربراہ اکادمی ادبیات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان اکادمی ادبیات ڈاکٹر نجیبہ عارف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات سیاسی اور اقتصادی سے زیادہ عوامی ہیں، چین کی تاریخ میں ایسے فلسفی گزرے جن کی تعلیمات مشرقی اقوام مزید پڑھیں