شوکت یوسفزئی

نواز شریف اور مریم سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیٹ جیت نہیں سکتے تھے زبردستی لی گئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ جنہیں مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا

پنجاب میں نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا،717 نئے کیسز رپورٹ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک ) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے پرفیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی کو دھمکی دینے کے کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کےخلاف صحافی کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل9

پی ایس ایل9، فلسطین کے حق میں بینر لانے والی خاتون کو گیٹ پر روک لیا گیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران خاتون فلسطین کے حق میں بینر اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گیٹ پر روک لیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

پی ایس ایل 9، شاہنواز دھانی اور ڈیوڈ ولی کی قوالی نائٹ سے ویڈیو وائرل

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 کے لیے برطانیہ سے آئے آل راونڈر ڈیوڈ ولی نے ساتھی کھلاڑی و بالر شاہنواز دھانی کے ہمراہ قوالی نائٹ میں شامل ہوکر تقریب میں رنگ جمادیا۔ لاہور اور مزید پڑھیں

  چینی جشن بہار تہوار

بحر یہ یو نیو رسٹی میں  چینی جشن بہار تہوار  کی تقر یب کا انعقاد 

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چینی قوم کے اہم ترین تہوار یعنی جشن بہار  منانے کا جشن نہ صرف چین کے اندر بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ بدھ کے روز چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان کی بحریہ مزید پڑھیں

کسان رہنماوں

بھارت ، کسان رہنماوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ آٹھویں روز بھی جاری ہے، کسان رہنماوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ بھارت میں مارچ کو روکنے کے لیے مودی سرکار اور ہریانہ مزید پڑھیں

موبائل فون استعمال

برطانیہ،اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کو روکنے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کو روکنے کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ اس پالیسی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم مزید پڑھیں