چینی

چینی کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ، 19 اشیا مزید مہنگی، ادارہ شماریات

لاہور (کامرس ڈیسک) ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی واقع ہونے کے باوجود 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی مزید پڑھیں

قومی ادارہ شماریات

چینی قومی معیشت کی بحالی کا سلسلہ جاری،قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی یاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے نومبر 2023 میں چین کی  قومی معیشت کے آپریشن کو متعارف کرانے کے لئے ایک پریس کانفرنس کی۔   نومبر میں مقررہ حجم سے اوپر کے صنعتی اداروں کی اضافی قیمت مزید پڑھیں

امریکی معیشت

فیڈرل ریزرو نے مسلسل تین مرتبہ شرح سود میں اضافے کو روکا،  امریکی معیشت ٹھنڈی پڑ رہی ہے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)  امریکی  فیڈرل ریزرو نے ایک بار پھر    شرح سود میں اضافے کو روکنے کا اعلان کیا ۔ اس سے قبل امریکہ مسلسل تین بار شرح سود میں اضافے کو روک چکا ہے۔حالیہ عرصے میں  امریکی وفاقی فنڈز مزید پڑھیں

چین

ا ے ڈی بی کی جانب سے چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی میں اضافہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 2023 میں چین کی معیشت 5.2 فیصد بڑھے گی، جو پہلے کی توقع سے زیادہ ہے۔  ایشیائی ترقیاتی بینک  نے  2023 مزید پڑھیں

چینی

چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ،چینی کی 50کلو بوری ایک ہزار روپے مہنگی ہو گئی

کوئٹہ (کامرس ڈیسک ) ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور سبی میں چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 50کلو چینی مزید پڑھیں

ترقیاتی انڈیکس

چین، چھوٹے اور درمیانے صعنتی و کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں بہتری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے صعنتی و کاروباری اداروں کا ڈیولپمنٹ انڈیکس 89.3 رہا جو اکتوبر کے مقابلے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مہنگائی میں اضافے کے سبب شرح سود برقرار رہنے کا امکان

کراچی(کامرس ڈیسک) ملک میں مہنگائی میں اضافے کے سبب شرح سودبرقراررہنے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس12دسمبرکوطلب کرلیا گیا ہے، جس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سودکاتعین کرے گی۔ اس وقت بنیادی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا، پاکستان کیلئے مزید قرض کی منظوری متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11 جنوری 2024 کو ہوگا۔ پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

مچھلی

فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ

مکوآنہ (کامر س ڈٰیسک)فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔موسم سرد ہونے سے مچھلی مارکیٹ کی رونق بڑھ گئی تاہم مہنگائی کے اثرات مچھلی مزید پڑھیں