چائنا

چین کی “لی شون۔1” خلائی شٹل نے اہم تجربہ مکمل کر لیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں چائنا ایرواسپیس انوویشن کی تیار کردہ “لی شون۔1” کے اپر اسٹیج نے پروپلشن سسٹم کے متعدد تجربات مکمل کیے ہیں اور اس کی پہلی پرواز اگلے سال کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔ اپر اسٹیج کو مزید پڑھیں

ریسرچ

چین کے سابق وزیرِاعظم جو رونگجی کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں، شی جن پھنگ کی آخری رسومات میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ممتاز رکن، آزمودہ اور وفادار کمیونسٹ کارکن، ممتاز انقلابی سیاست دان اور پارٹی و ملک کے ممتاز رہنما، سی پی سی کی 14ویں اور 15ویں مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

چین

چین کی قومی معیشت جنوری سے جولائی تک مجموعی طور پر مستحکم رہی، ریاستی کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ قومی ادارۂ شماریات کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کی قومی معیشت مجموعی طور پر مستحکم رہی اور مزید پڑھیں

ریسرچ

چینی صدر کا انڈونیشیا میں زلزلے پر انڈو نیشین ہم منصب سے اظہارِ تعزیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے کے حوالے سے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو کو تعزیتی پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں یہ جان مزید پڑھیں

فرانسسکو

چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ

سان فرانسسکو کی کچھ نشستوں میں، کسی سے اس کا “P(doom)” پوچھنا تقریباً اتنا ہی عام ہو گیا ہے جتنا کسی کا سیاسی نظریہ پوچھنا۔ یہ سوال فوراً آدمی کے فکری رجحان، عالمی نظریے اور حلقہ احباب کا اندازہ دے مزید پڑھیں

گورنمنٹ

دوسرے ” ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز” 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میونسپل گورنمنٹ اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے دوسرے ” ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز” 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے۔16اگست سے بعض منظرناموں پر مبنی مقابلوں کے ابتدائی مرحلے جاری ہیں۔ ہیومنائیڈ روبوٹ مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

اردن کے شاہ عبداللہ دوم چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اردن کے شاہ عبداللہ دوم 18 سے 24 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے بتایا کہ تخت سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں

چائنا

جیانگ زے کے اعلیٰ اوصاف سے بھرپور طور پر سیکھنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی، ریاستی کونسل، قومی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیشن نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں عظیم مارکسسٹ، عظیم مزید پڑھیں