بھارت

مودی کی ناکام پالیسیاں، بھارت میں کروڑوں لوگ آج بھی خوراک سے محروم

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج بھی کروڑوں لوگ خوراک جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں غذائی بحران دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے مزید پڑھیں

عاصم افتخار

مسجدالاقصی میں اسرائیلی وزیروں کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، عاصم افتخار

نیویارک،دبئی (نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ مسجدالاقصی میں اسرائیلی وزیروں کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، فلسطینی عوام کی بے دخلی کسی صورت قبول نہیں ، دو ریاستی حل ضروری مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کا خیرمقدم کریں گے، محمد بن سلمان

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کیلئے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں، پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ

پاک بھارت کشیدگی سے جنوبی ایشیا میں بڑی تباہی ہوسکتی تھی،ممتاز زہرا بلوچ

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا ایک بڑی تباہی سے بچ گیا، پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کے نتیجے میں بڑی تباہی ہوسکتی تھی۔ ممتاز زہرا بلوچ نے پاک بھارت کشیدگی مزید پڑھیں

شامی صدر احمد الشرع

کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہے، شامی صدر

پیرس(انٹرنیشنل نیوز)شامی صدر احمد الشرع نے کہا ہے کہ ان کا ملک حالیہ کشیدگی میں بگاڑ کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے جنوری میں عہدہ مزید پڑھیں

کولمبیا یونیورسٹی

درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین کا کولمبیا یونیورسٹی کی لائبریری پر قبضہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)کولمبیا یونیورسٹی کی لائبریری کے مرکزی کمرے میں درجنوں مظاہرین نے میزوں پر کھڑے ہو کر ڈھول بجائے اور فلسطین کے حق میں بینرز لہرائے۔ گذشتہ سال طلبہ کی احتجاجی تحریک نے یونیورسٹی کے نیویارک سٹی کیمپس کو ہلا مزید پڑھیں

امرتسر ایئرپورٹ

پاکستان کا خوف، امرتسر ایئرپورٹ بند کردیا گیا

امرتسر(انٹرنیشنل نیوز )پاکستان کی جانب سے ممکنہ ردِعمل کے خوف سے امرتسر ایئرپورٹ کا فضائی آپریشن بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی کے بعد بھارت کے اہم شہروں میں ہائی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب نے غزہ پر کنٹرول سے متعلق اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

ریاض (انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اپنی فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے اور علاقے کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے سے متعلق منصوبے کو واضح طور پر مسترد کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت مزید پڑھیں