بیانات

متعدد جاپانی شخصیات کی تائیوان کے حوالے سے سانائے تاکائیچی کے غلط ریمارکس پر تنقید

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان کے بارے میں غلط بیانات نے جاپان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ 14 تاریخ کو، کومیتو پارٹی کے رہنما تیتسو سائیٹو سمیت متعدد جاپانی شخصیات نے سانائے تاکائیچی مزید پڑھیں

نیوز ڈیسک

چین کا نئے معیار کی پیداواری قوتوں کو فروغ دینے کا عزم ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں سنٹرل کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس حالیہ دنوں بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اجلاس میں “پندرہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران “اعلیٰ معیاری سائنسی و تکنیکی مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج

غیرقانونی مقیم افغانوں کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے مستند شواہد ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں، افغان مہاجرین کو پناہ دینے کی بنیادی وجوہات اب موجود نہیں، بھارت کے مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی،سکیم کے تحت 37 ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے عازمین کو پہلے موقع دیں گے،گزشتہ سال حج مزید پڑھیں

سیلاب

سیلاب، تباہی مچ گئی، بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر، 22 افراد جاں بحق ،متعدد لاپتہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، پوری کی پوری بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے، گنڈاپور

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، متاثرین کےلئے معاوضے دگنے اور نقصانات کا 100 فیصد ازالہ کریں گے،350 جاں بحق افراد مزید پڑھیں

پاکستان

غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل فوری اقدام کرے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔انہوں نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے 6لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان

نیویارک(نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی فوری مدد کیلئے ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے 6 لاکھ ڈالر کی امداد جاری کر دی ہے۔ سیکرٹری جنرل یو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں