ماہرہ خان

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ناقص انتظامات سے تنگ آکر دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان

چندی گڑھ (شوبز ڈیسک)بھارت سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید پرفارم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس مزید پڑھیں

سلمان خان

سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک)دنیا بھر میں موجود بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر بڑا سرپرائز ملے گا۔ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ پر بھی ‘پشپا 2’ کا بخار چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک)دلجیت دوسانجھ، جو اپنی زبردست گائیکی اور عاجزی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، وہ اپنے کنسرٹ میں ایک بار پھر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہے۔ان کی “دلـلومناٹی” ٹور نے پورے ملک میں دھوم مچائی ہے، مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی تازہ تصاویر پر مداحوں کا دلچسپ ردعمل

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کی تازہ تصاویر پر چند منٹ میں ہزاروں مداح نے ردعمل دیدیا۔39 سالہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پوسٹ میں اپنی 8 تصاویر شیئر کیں اور اْس کے کیپشن مزید پڑھیں

عمران اشرف

اداکار عمران اشرف ایک بار پھر بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار عمران اشرف ایک بار پھر بڑی سکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ملک کے معروف اداکار عمران اشرف نے ڈراموں میں اہم کردار ادا کیا تو فلموں میں بھی چھائے، ہر دلعزیز شخصیت عمران مزید پڑھیں

ارطغرل غازی

پاکستانیوں نے ارطغرل غازی کو دنیا بھر میں مقبول بنایا: انگینآلتان کا بیان

جدہ (شوبز ڈیسک)شہرہآفاق ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگینآلتان نے ‘ارطغرل غازی’ کی عالمی شہرت کا سہرا پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کے سر سجا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگینآلتان نے حال ہی میں سعودی عرب میں مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بالی ووڈ کی واپسی کی تیاری

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ میں واپسآرہی ہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان بہت خاص اور انتہائی عاجز انسان ہیں،رشمیکا مندانا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بلاک بسٹر فلم ‘پشپا 2: دی رول’ کی زبردست کامیابی کے بعد رشمیکا مندنا ان دنوں فلم ‘سکندر’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔ حال ہی مزید پڑھیں