فردوس جمال

ہمیشہ سچی ،کھری بات کرتا ہوں ، سننے والے کس انداز میں لیتے ہیں کچھ نہیں کہہ سکتا’ فردوس جمال

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتا ہوں اور سننے والے اسے کسے انداز میں لیتے ہیں میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ،فن سے وابستہ لوگوں کو مزید پڑھیں

خوشبو، ندا چوہدری

پروڈیوسر آصف راہی نے خوشبو، ندا چوہدری کو اکٹھے کام کرنے کیلئے راضی کر لیا

لاہور( نیوز ڈیسک) ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی نے اسٹیج کی دو نامور اداکارائوں ندا چوہدری اور خوشبو خان کو اکٹھے ڈرامہ کرنے کیلئے راضی کر لیا ، دونوں اداکارائیں آج ( جمعہ) سے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے مزید پڑھیں

سہیل احمد

ہندوستانی فنکار پاکستانی شاعری اور ثقافت کو بہت سراہتے ہیں،سہیل احمد

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار، کامیڈین اور میزبان سہیل احمد نے حال ہی میں ایک میڈیا ٹاک میں دلجیت دوسانجھ کی محبت اور نصرت فتح علی خان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔سہیل احمد نے بتایا کہ مزید پڑھیں

رنبیر کپور

میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ بھٹ، ہندی سینما کے لیجنڈری اداکار و گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

تاپسی پنو

میں اچھے اور مزیدار کردار کرنا چاہتی ہوں،اداکارہ تاپسی پنو

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے بڑی فلمی شخصیات کے ساتھ فلموں کی آفرز نہ ہونے کی وجہ خود ہی بتا دی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تاپسی پنو نے دہلی میں ‘ساہتیہ آج تک’ کے ایک مزید پڑھیں

اکشے کمار

”بھاگم بھاگ 2”کی تصدیق،18سال بعد اکشے کمار اور گووندا کی واپسی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے مداحوں کیلئے خوشخبری18سال کے طویل انتظار کے بعد بلاک بسٹر کامیڈی فلم ”بھاگم بھاگ”کا سیکوئل ”بھاگم بھاگ 2”بنانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔اس بار بھی فلم میں اکشے کمار، گووندا، اور پاریش راول مرکزی کرداروں میں مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر

کراچی(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گی؟۔ایک حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے اپنی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ببرک شاہ

شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار کی ‘ ببرک شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ حالات کے پیش نظر عارضی طو رپر کنارہ کشی اختیار کی ہے ،اس وقت فلمیں بن نہیں رہیںاور ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

دنیا مکافات عمل ہے ،ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ‘ افتخار ٹھاکر

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ دنیا مکافات عمل ہے اس لئے ہمیں ہر لمحے محتاط رہنا چاہیے ،جو لوگ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کی بجائے ان سے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان نے والد کی پہلی موٹر سائیکل کی جھلک دکھا دی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی پہلی موٹر سائیکل کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔سلمان خان اکثر ممبئی کی سڑکوں پر شاندار موٹر سائیکلوں پر نظر آتے ہیں، ان کے مداحوں کو بھی مزید پڑھیں