عتیقہ اوڈھو

ہمایوں سعید میرے ہیرو بنتے تھے آج اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو ہوتے ہیں‘ عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ہمایوں سعید میرے ہیرو ہوا کرتے تھے اب اپنے سے آدھی عمر کی لڑکی کے ہیرو بن گئے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ہمایوں مزید پڑھیں

شردھا کپور

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2? کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سْپر اسٹار ہریتھک روشن کی رہائش گاہ میں منتقل ہونے والی ہیں۔شردھا کپور نے اپنی حالیہ فلم ‘استری 2? کی ریکارڈ توڑ کامیابی مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان کا نئے ٹیلنٹ کیلئے سالانہ چار فلمیں پروڈیوس کرنے کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک) ببالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیتے ہوئے پروڈکشن پر توجہ مرکوز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ اپنے پروڈکشن مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اشنا شاہ نے احسن خان سے پہلی ملاقات کا دلچسپ قصہ سنادیا

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اداکار احسن خان سے پہلی ملاقات کا قصہ سنادیا۔ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران اداکارہ نے بتایا اگرچہ کہ ان کا تعلق شوبز گھرانے سے ہے لیکن وہ کسی پاکستانی اداکار مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا‘ شاہ رخ خان

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اپنے کیریئر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں شاہ رخ نے مزید پڑھیں