عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا اور بچوں کیلئے ان کی لکھی گئی کتاب کے لانچ کا اعلان ہوا ہے۔ پینگوئین انڈیا کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت مزید پڑھیں

زید علی

یوٹیوبر زید علی نے اپنے ہاں جلد آنے والے بچے کی جنس بتادی

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف یوٹیوبر و کانٹینٹ کرئیٹر زید علی اور اِن کی اہلیہ یمنیٰ نے گزشتہ دنوں اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع آمد سے متعلق پوسٹس شیئر کی تھیں۔ انٹرنیٹ پر اپنی مزاحیہ ویڈیوز اور منفرد کانٹینٹ سے مزید پڑھیں

اداکارہ کبریٰ خان

ڈرامہ سیریل” جنت سے آگے” میں سانپ کو گلے میں ڈال کر سین کرنا بہت مشکل تھا ،اداکارہ کبریٰ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ کبریٰ خان گزشتہ سال ڈرامہ سیریل ‘جنت سے آگے’ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں تھیں، یہ کردار ایک مارننگ شو ہوسٹ ‘جنت علی خان’ کا تھا ۔ کبریٰ کو مارننگ شو ہوسٹ کے کردار میں دیکھ مزید پڑھیں

نادیہ

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔ بہروز سبزواری نے کچھ مزید پڑھیں

سونم باجوہ

ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی،سونم باجوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔ سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ‘کڑی ہریانہ مزید پڑھیں

ورلڈ میوزک ڈے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن ” ورلڈ میوزک ڈے ” 21 جون کو منایاجائے گا

ٹھٹھہ صادق آباد(شوبز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن ” ورلڈ میوزک ڈے ” 21 جون کو منایاجائے گا اس دن کے منائے جانے کا مقصد تمام ملکوں کی ثقافت کو موسیقی کے ذریعے اجاگر کرنا مزید پڑھیں

سلمان خان

فائرنگ کیس میں ملزم کی موت، سلمان خان کو ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو ممبئی ہائی کورٹ سے فائرنگ کیس میں ملوث ملزم کی موت کے معاملے پر ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے فائرنگ کیس میں مزید پڑھیں

فیصل قریشی

بھارتی عوام پاکستانی ڈرامے بہت پسند کرتے ہیں، فیصل قریشی

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں مقبول ہیں اورلوگ انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔فیصل قریشی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارتی عوام پاکستانی ڈراموں کے دیوانے ہیں۔ مجھے ایک مشہور بھارتی مزید پڑھیں