کرینہ کپور

کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا

مدھیہ پردیش(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں لفظ بائبل استعمال کرنے پر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے بالی مزید پڑھیں

نیلم منیر

صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر

لاہور(شوبز ڈیسک)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے جسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل کام ہے ،میرا کسی سے نہیں بلکہ خود سے مقابلہ ہے ، اپنا احتساب مزید پڑھیں

صاحبہ

شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے اور بچوں کو خاص طور پر والدین کی بھرپور توجہ درکار ہوتی ہے اور ماں کا مزید پڑھیں

' بشریٰ انصاری

مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری

لاہور ( شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ جس وقت میں نے پی ٹی وی سے ڈرامے کیے وہ ڈرامے کا سنہری دور تھا ، بڑے بڑے سینئر اداکاروں سے اداکاری کے گُر سیکھے جو آگے مزید پڑھیں

عائشہ عمر

مشکلات اور ناکامیاں انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں، عائشہ عمر

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ مشکلات اور ناکامیاں ہی انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کبھی اپنی ناکامی سے مایوس نہ ہوں کیونکہ کئی دوسرے در آپ مزید پڑھیں

نتاشا علی

فلم بناﺅں گی تو حارث رﺅف ہیرو، بابر اعظم ناکام بھائی ہوں گے، نتاشا علی

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو ہیرو حارث رﺅف اور ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پرورگرام میں شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

اداکارہ پرینیتی چوپڑا

اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)شادی کے کچھ ہی عرصے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی طلاق کی پیشگوئیاں ہونے لگیں۔بھارتی فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہ ایکس اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

اداکارہ عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو نظرِ بد لگنے کا ڈر

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لْک کے چرچے ختم نہیں ہو کے دے رہے۔اس حوالے سے کئی دلکش اور خوبصورت تصاویر اور تفصیلات اب بھی سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے مزید پڑھیں