آسٹریلیا

پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان کا 203رنز کے ہد ف ، آسٹریلیاکی ٹیم نے 33.3اورز میں پورکرلیا،مچل اسٹارک کو مزید پڑھیں

'نیوزی لینڈ

”نیوزی لینڈ سے وائٹ واش کا ذمے دار میں خود ہوں”، بھارتی کپتان کا اعتراف

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا ذمے دار خود کو قرار دیا ہے۔سیریز میں شرمناک کارکردگی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے مزید پڑھیں

روہت شرما

نیوزی لینڈ سے ذلت آمیز شکست: روہت شرما، کوہلی کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے اپنی ہی سر زمین پر نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر شائقین بپھر گئے اور ٹیم سے روہت شرما، کوہلی اور ہیڈ کوچ گمبھیر کے اخراج کا مطالبہ کرنے لگے۔نیوزی لینڈ نے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی سیلفی کی دھوم

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے لیفٹ آرم فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک نے ون ڈے سیریز سے قبل گزشتہ روز ایک ساتھ فوٹو سیشن کروایا۔ شاہین نے اسٹارک کے ساتھ سیلفی بھی لی جو سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بابر اعظم کپتانی بھول جائیں ، وہ کرکٹ کھیلیں اور رنز کریں’ٍ’وسیم اکرم

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو بھی کپتانی بھول جانی چاہیے، وہ کرکٹ کھیلیں اور رنز کریں محسن نقوی کرکٹ کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہ مزید پڑھیں

طاہر زمان

ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے’ طاہر زمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے، اس کے لیے ہماری نظریں نومبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ پر ہیں۔طاہر زمان نے لاہور میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سکھ برادری کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنیکی دعوت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سکھ برادری کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں امریکا سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

فخر زمان ہوں گے یا نہیں سلیکشن کمیٹی بتائے گی، محسن نقوی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی کی سلیکشن میں دخل اندازی نہیں کرتے، فخر زمان ٹیم میں ہوں گے یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی۔ کراچی مزید پڑھیں

رمیز راجہ

رضوان کو جو ٹیم دی اس میں کوئی میچ ونر نہیں، رمیز راجہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق چیئرمین پی سی بی و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے گیری کرسٹن کے استعفیٰ اور محمد رضوان کو کپتان بنانے پر ردعمل دے دیا۔سابق کرکٹر رمیز راجہ نے کہا کہ محمد رضوان کو جو ٹیم دی گئی ہے اس مزید پڑھیں