بابر اعظم

بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے 137 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی کی جگہ ٹوم لیتھم کو ٹیسٹ کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ٹوم لیتھم مزید پڑھیں

'ظہیرعباس

بابراعظم آؤٹ آف فارم ہیں انہیں ٹیم سے بھی باہر نکال دینا چاہیے’ظہیرعباس

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے لیجنڈری اور سابق کرکٹر ظہیر عباس نے بابر اعظم کو ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ حال ہی میں بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بدترین کارکردگی کے بعد بابراعظم کو ان کے مداحوں مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کیلئے مضبوط ترین امیدوار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بابر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان وائٹ بال کی کپتانی کے لیے مضبوط ترین امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم سلیکشن کے لیے محمد رضوان سے مشاورت کرنے کا بھی کہہ دیا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی نے تیز ترین 27 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا

کانپور (سپورٹس ڈیسک )ویرات کوہلی نے اپنے ہم وطن لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں منفرد اعزاز بھی حاصل کرلیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اپنے شاندار کیریئر مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کے ایک اور کرکٹر کا بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے ایک اورکرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر لیا، کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں پوجا سے منگنی کرلی۔ پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا

گال (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔گال میں کھیلے گئے دوسرے اور اّخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا نے اننگ اور 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست مزید پڑھیں

محمد یوسف

محمد یوسف کیوں مستعفی ہوے؟وجہ سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے اّگئی۔ محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر مزید پڑھیں