چیمپئنزٹرافی

چیمپئنزٹرافی، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں آج (منگل کو) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مد مقابل ہونگی ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبابووما نے کہا ہے کہ آسٹریلیا ٹیم ہمیشہ آئی سی سی کے مزید پڑھیں

احمد شہزاد

کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے، انہیںکپتانی کا نشہ ہے، احمد شہزاد

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹر احمد شہزادنے کہا ہے 6،8 کھلاڑیوں کا ٹولہ گروپنگ کرتا ہے، انہیں کپتانی کا نشہ ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں میرٹ کا قتل عام ہورہا ہے، قومی ٹیم میں پرچیاں چلتی ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کی 45 ویں سالگرہ یکم مارچ کو جوش و خروش سے منائی جائے گی

اسلا م آباد (سپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے عظیم سپر سٹارشاہد آفریدی کی45ویںسالگرہ یکم مارچ کو جوش و خروش سے منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں شاہد آفریدی کے مداح اور کرکٹ شائقین سالگرہ کی رنگا رنگ تقریبات مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی اس جینئس کو دے دینی چاہیئے جس نے فخر زمان کو نمبر 4 پر بھیجا، محمد حفیظ ٹیم مینجمنٹ پر برہم

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو زخمی ہونے کے باوجود نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے کے لیے بھیجنے پر ٹیم مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی مشکل فارمیٹ ، ایک شکست ٹیم کو ناک آﺅٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے ، ہمیں اس بارے سوچ کر زیادہ پاگل نہیں ہونا ،روہت شرما

دبئی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ایک مشکل فارمیٹ ہے، ایک شکست ٹیم کو ناک آﺅٹ مرحلے سے دور کرسکتی ہے ، ہمیں اس بارے میں سوچ مزید پڑھیں

صائم

صائم کو انجری پر پروٹوکول،کیا ہم بھارت کیلئے کھیلتے تھے؟،حسن علی کا پی سی بی پر جانبداری کا الزام

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے بورڈ سے شکوہ کیا کہ اوپنر صائم ایوب کو انجری پر وی وی آئی پی پروٹوکول مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی، کراچی میں کھیلے جانے والے میچز کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، 6700اہلکار تعینات

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) کراچی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے حوالے سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ہوٹلز سے نیشنل اسٹیڈیم اور ایئرپورٹ تک ایس ایس یو اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا، شاہد آفریدی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹرائنگولر سیریز میں ہم نے بڑی غلطیاں کیں ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کو تینوں شعبوں میں پرفارم کرنا پڑیگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

بابر اور شاہین

بابر اور شاہین کو ٹیم آف دی ایئر کی اعزازی کیپس مل گئیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بڑا انعام دے دیا۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو مزید پڑھیں