حافظ نعیم

جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترامیم چیلنج کرنے کاعندیہ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی نے 26ویں آئینی ترامیم چیلنج کرنے کاعندیہ دیدیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ ترمیم نے پاکستان کے جمہوری اور عدالتی سیاہ باب میں اضافہ کیا، ہم آئینی ترمیم پر قانونی نظرثانی کررہے ہیں،جماعت اسلامی سمجھتی مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمن

مولانافضل الرحمن سے پی ٹی آئی وفد،بلاول بھٹو کی ملاقاتیں، آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئینی ترامیم کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد نے فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اس دوران بلاول بھٹو پہنچ گئے، فضل الرحمان نے دونوں جماعتوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور آئینی ترامیم مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

میرا خیال ہے حکومت کی آئینی عدالت بنانے کی سوچ پوری نہیں ہوگی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ حکومت کی آئینی عدالت بنانے کی سوچ پوری نہیں ہوگی،پی ٹی آئی کو یہ عدالت کسی صورت قبول نہیں،آئینی بنچ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سینیٹر فیصل واوڈا کا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مایوسی ہوگی، آئینی ترامیم سمیت کافی چیزیں ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست دان اپنا موقف بیچنے پر مزید پڑھیں

فوادچوہدی

آئینی ترامیم پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر ، آئینی بحران مزید بڑھ جائے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آئینی ترامیم کو پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر قرار د یتے ہوئے کہا ہے اس کی منظوری سے آئینی بحران مزید بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات انتخابات تسلیم کرنے کے مترادف ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

علیمہ خان

این او سی نہ ملا تو بھی 28 ستمبر کو پنڈی میں احتجاج ہوگا، علیمہ خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ اگر یہ عدالتی آئینی ترامیم میں دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئے تو یہ ریٹائرمنٹ کی عمر مزید پڑھیں

عمران خان

وفاقی حکومت نمبرز پورے کررہی ہے اور وہ آئینی ترامیم لاکر ہی رہے گی، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 امپائروں کو توسیع دینے کے لیے آئینی ترمیم کرنی پڑ رہی ہے جس کا مقصد فراڈ الیکشن کو تحفظ دینا ہے ،وفاقی مزید پڑھیں