چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات ،اسلام آباد احتجاج کے معاملے پر اعتماد میں لیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے، احتجاج کال آف والی بات نہیں،مذاکرات چل رہے ہیں ا س بارے بتائیں گے ۔تفصیل کے مطابق چیئرمین مزید پڑھیں