اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی لبنان کے ایک بازار پر بھی بمباری،51شہید

تل ابیب /بیروت(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے تمام تر بین الاقوامی جنگی قوانین اور عالمی قیادت کے اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے لبنان کے علاقوں ماونٹ اور نباتیہ پر وحشیانہ فضائی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوسرے سال کا پہلا ہفتہ، 42065 فلسطینی قتل 97886 زخمی

غزہ(نیوز ڈیسک)دوسرے سال میں داخل ہو چکی اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج غزہ میں کم از کم 42065 فلسطینیوں جو قتل کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔ اس امر کا اظہار غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے جاری مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل

بیروت(نیوز ڈیسک) اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کردیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے کے حملے کی اطلاعات ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی افواج نے جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کردیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر نئے حملوں کا اعلان کیا۔ ادھر لبنان کی طرف سے گولہ باری کے بعد شمالی اسرائیل میں سائرن بجنے لگے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے علاقوں کو خالی کرنے کے لیے کتابچے پھینکنے کی تردید

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں وزانی کیمپ اور اس کے گردونواح کے رہائشیوں سے اپنے علاقوں کو خالی کرنے کے لیے کہا تھا تاہم یہ ایک انفرادی سلوک تھا۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے فوج کے حوالے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 40فلسطینی شہید

مغربی کنارہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81فلسطینی شہید، 200سے زائد زخمی

غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر مزید پڑھیں

لبنان

لبنان سے اسرائیل پر 45 میزائل فائر، ایک بستی کو پہلی مرتبہ نشانہ بنایا گیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر آدھے گھنٹے کے اندر تقریبا 45 میزائل داغے گئے جس میں سے کچھ کو فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔ فوج نے وضاحت کی کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کرلی

تل ابیب (نیوز ڈیسک)سات اکتوبر کا حملہ روکنے میں اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کر لی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو کو شامل کر کے ریاستی انکوائری کا مطالبہ کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی مزید پڑھیں