غزہ جنگ

غزہ جنگ کی وجہ حماس ہے جو یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار نہیں،اسرائیلی وزیر خارجہ

ابو ظہبی(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خارجہ گیدون ساعر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کی وجہ حماس ہے جو یرغمالیوں کو رہا کرنے پر تیار نہیں۔ابوظہبی میں عرب ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں گیدون ساعر نے کہا کہ حماس مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی تابوت میں واپس آئیں گے، حماس کا انتباہ

غزہ (نیوز ڈیسک )حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق فلسطینی تنظیم نے ایک بیان مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ،واشنگٹن ، قاہرہ (نیوز ڈیسک )غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں اور ناصر اسپتال پر تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت مزید5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے،دوسری جانب صیہونی فوج نے عید سے پہلے غزہ میں کاررائیاں مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 14 فلسطینی شہید، جبری انخلا تسلیم کرنے سے انکار

غزہ ،واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں سمیت نئے علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، رات بھر کی بمباری میں تقریبا 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔قطری نشریاتی ادار ے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی طرف سے امداد روکنے پر غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ روک دیا، جس سے جنگ بندی کے معاہدے پر نیا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ حماس نے مصر اور قطر سے ثالثی کی اپیل کی ہے تاکہ معاہدے کو برقرار مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

اسرائیلی فورسز نے حسن نصراللہ کو شہید کرنے کیلئے کی گئی بمباری کی ویڈیو جاری کردی

تل ابیب(نیوز ڈیسک )اسرائیل کی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تحریک کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کو ستمبر 2024 میں بیروت میں نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔اسرائیلی میڈیا نے فوج کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو نشر کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل غزہ

سلامتی کونسل غزہ کے بچوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل کا احتساب کرے،پاکستان کا مطالبہ

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے بچوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل کا احتساب کیا جائے۔ یہ بات پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، 9 فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں حملے روکتے ہی اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن شروع کر دیا، فائرنگ سے 9 فلسطینی شہیدہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بچوں اور عورتوں سمیت 45854 فلسطینی قتل

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی فوج نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران اب تک 45854 فلسطینیوں کوقتل کر لیا ہے۔ ان قتل کیے گئے فلسطینیوں میں ستر فیصد کے لگ بھگ فلسطینی بچے اور خواتین ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی جانب سےغزہ میں   جنگ بندی کے حصول کے لیے تمام ضروری اقدامات کے مطالبے کا اعادہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا  اور  شمالی غزہ میں طبی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش   کا اظہار کیا ۔ ہفتہ کے روز اقوام متحدہ میں چین مزید پڑھیں