لاہور ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ چیلنج’ وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب

لاہور(کورٹ‌رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس پر مزید پڑھیں

سموگ

سموگ ، زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، ملتان آلودہ ترین شہر،بیماریوں میں اضافہ،ہسپتال بھر گئے

راولپنڈی(ہیلتھ ڈیسک)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر میں کمی نہیں آسکی، ، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا،بیماریوں میں اضافہ، ہسپتال بھر گئے،موٹروے بند کردی گئی مزید پڑھیں

تیل و گیس

ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے مزید پڑھیں

پھلوں اورسبزیوں

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں پھلوں کی برآمد سے ملک کو69.76ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

ایف بی آر

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر تک 36 لاکھ 48 ہزار 216 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ ٹیکس گوشواروں کے مزید پڑھیں

چین

چین کی متعدد صنعتوں کی اضافی قیمت میں ڈبل ڈیجٹ اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال کے آغاز سے چین نے بڑے پیمانے پر سازوسامان کی تجدید اور صارفی اشیاء کی تجارت کا ایکشن پلان متعارف کرایا ہے اور متعلقہ محکموں نے معاون پالیسیاں جاری کی ہیں۔ اتوار کے روز چینی مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیاں

ملٹی نیشنل کمپنیاں چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھے ہوئے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں  ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے رہنماؤں کا پانچواں سربراہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران تعاون کے 163 منصوبوں پر دستخط کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 53.3 ارب امریکی مزید پڑھیں

چین

چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال 3.6 فیصد اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جنوری سے جولائی تک چین میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 4,099.17 ارب یوآن تک پہنچ گیا، جو سال بہ سال 3.6 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں سے ریاستی زیر انتظام کاروباری مزید پڑھیں