چینی وزیر خا رجہ

امریکہ ہمیشہ دو چہروں کے ساتھ چین کے حوالے سے آگے نہیں بڑھ سکتا، چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین امریکہ تعلقات کا استحکام دونوں ممالک مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے فلسطین اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز

نیو یارک (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں مشرق وسطیٰ کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ وانگ ای نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ خلیجی ریاستوں اور امریکہ کے درمیان وزارتی اجلاس میں شریک

نیویارک(نیوز ڈٰیسک)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس کے موقع پر خلیج تعاون کونسل اور امریکہ کے درمیان مشترکہ وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس نیویارک سٹی میں منعقد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں  100 سے زائد ممالک کی طرف سے  چین کی حمایت میں  مشترکہ بیان

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے  ستاونویں  اجلاس میں  امریکہ اور دیگر ممالک کی جانب سے چین میں   انسانی حقوق  کے معاملات کے نام   پر  حملہ کرنے اور چین  کو  بدنام کرنے کے مزید پڑھیں

وانگ ای

تمام ممالک کو تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہیے، وانگ ای

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے فیوچر سمٹ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے نشاندہی کی کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مزید پڑھیں

لبنانی وزیر اعظم

اقوام متحدہ اسرائیل کی ٹیکنالوجیکل وارکا نوٹس لے ، لبنانی وزیر اعظم

بیروت (نیوز ڈیسک )لبنان کے وزیر اعظم میقاتی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل کی طرف سے ٹیکنالوجیکل وار شروع کرتے ہوئے پیجرز اور واکی ٹاکیز کو دھماکوں کا نشانہ بنائے جانے کا اقوام متحدہ مزید پڑھیں

منیر اکرم

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،منیر اکرم

نیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہی ۔ منیر اکرم مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا بلا جواز ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کوئی چیز بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لوگوں پر نافذ اجتماعی سزا کا جواز نہیں بن سکتی جو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی مندوب

اسرائیل فلسطینی علاقوں پر اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کرے ، چینی مندوب

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی خصوصی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چین اسرائیل پر زور دیتا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں

چینی مندوب

امریکہ کو اسرائیل کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں،چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ پر زور دیا کہ وہ ذمہ دارانہ رویہ اپنائے، متعلقہ فریقین پر مزید پڑھیں