سپرنگ فیسٹیول گالا

چا ئنا میڈ یا گروپ کی “پریلوڈ ٹو اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا  انعقاد

نیرو بی (نیوز ڈیسک) نیروبی میں اقوام متحدہ کے دفتر میں “پریلوڈ ٹو اسپرنگ فیسٹیول گالا ” کے سلسلے میں کینیا کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔  اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل زینب حوا بنگورہ، کینیا میں چین کے سفیر چؤ مزید پڑھیں

سوڈان

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپیں، 54ہلاکتیں

خرطوم(نیوز ڈیسک)سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں حریف قبائل میں مسلح تصادم سے 54افراد ہلاک اور 64زخمی ہوگئے،اقوام متحدہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ امن مشن کے 2اہلکار بھی شامل ہیں، جاں بحق مزید پڑھیں

 سنکیانگ

 سنکیانگ،  انسداد دہشت گردی کے لیے چین کا اہم محاذ رہا ہے، رپورٹ

جنیوا (نیوز ڈیسک)    جنیوا میں   اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں انسانی  حقوق کے جائزے کے چوتھے دور میں  چین کی جانب سے ملک میں  انسانی حقوق کی ترقی اور کامیابیوں کو متعارف کروایا گیا۔ 120 سے زائدممالک مزید پڑھیں

غزہ

غزہ،خان یونس میں اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کے سینٹر پر حملہ

غزہ (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے غزہ کے شہر خان یونس میں عالمی ادارے اقوام متحدہ کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ٹریننگ مزید پڑھیں

چینی مندوب 

چین  انسانی حقوق کی ترقی کے راستے پر گامزن ہے، چینی مندوب 

جنیوا (نیوز ڈیسک)  سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممالک کے انفرادی  جائزے  کا چوتھا دورمنعقد ہوا ۔ بدھ کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

ایران، پاکستان کشیدگی ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا اظہار تشویش

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک تحمل کا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا حوثیوں سے بحری جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

جینیوا (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا،رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے 15مستقل اراکین ممالک میں سے 11نے قرارداد کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری کو ہو گا

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امددا کی رسائی کو بہتر بنانے سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کئے جانے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی حملوں میں تیزی سے غزہ کو امداد کی فراہمی مشکل ہوگئی،اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پٹی میں اسرائیلی بمباری اور جھڑپوں کی وجہ سے امداد کی فراہمی کا کام مشکل ہو گیا ہے، عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسرائیلی آپریشنز پر اظہار تشویش

نیو یارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں مسلسل آپریشنز کررہا ہے جو علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں