شیر افضل مروت

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر ہمیں مخصوص نشستیں نہ ملیں تو ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ مفتی عطا تارڑ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ پنجاب اور سندھ اسمبلی کا سیشن غیر قانونی طریقے سے ہوا، وفاقی اسمبلی کا سیشن مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کیلئے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری

پشاور (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستیں نمٹا دیں

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے 40 حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں، درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو ملک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن نتائج کیخلاف درخواست دائر کرنے کا پہلا فورم الیکشن کمیشن ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کیخلاف درخواست دائر کرنے کا پہلا فورم الیکشن کمیشن ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں خواجہ آصف،مریم نواز، حمزہ شہباز سمیت دیگر کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے این 117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے دلائل طلب کر لئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے این اے مزید پڑھیں

پرویز الہی

الیکشن کمیشن میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف پرویز الہٰی، قیصرہ الہٰی کی درخواست منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی پی پی 32 سے سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الہٰی اور این اے 64 گجرات سے ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف درخواست منظور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا کیس الیکشن کمیشن کے سپرد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا۔ عام انتخابات میں خواتین کو ٹکٹ دینے کے 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد نہ مزید پڑھیں

پلوشہ خان

یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پہلے ہی اعلانِ فتح کیا جا رہا ہے، پلوشہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ، سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ کیسا الیکشن ہے جس میں پہلے ہی اعلانِ فتح کیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، محفوظ فیصلہ ڈی جی مزید پڑھیں