ایلون مسک

ایلون مسک کی تنبیہہ،یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ آف لائن ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ )کی آفیشل ویب سائٹ دو روز قبل پہلی بار بند ہونے کے بعد ایک بار پھر آف لائن ہوگئی۔یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند ہونے کا معاملہ ان مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

اسرائیل غزہ امداد پر امریکی تجاویز پر عملدرآمد میں ناکام رہا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے پیر کو کہا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں تک پہنچنے والی امداد کوئی نمایاں بہتری نہیں دیکھی ہے۔امریکہ نے اکتوبر میں اسرائیل سے کہا تھاکہ وہ غزہ میں انسانی صورتحال کو مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو بتا دیا ہم روزانہ بیروت پر بمباری کی حمایت نہیں کرتے،امریکہ

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنان کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کے بعد وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کو بیروت کے گنجان آباد علاقوں میں تقریبا روزانہ حملوں کی مخالفت سے آگاہ کر دیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیاہے،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حزب اقتدار کے رہنماﺅں کی گرفتاری پر تشویش ہے ترجمان میتھیو مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

غزہ

غزہ جنگ پر اختلافات کے بعد ایک اور اہم امریکی عہدیدار مستعفی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) غزہ جنگ پر اپنی حکومت سے اختلافات کے بعد امریکا کا ایک اور اہم عہدیدار مستعفی ہو گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ بحران پر جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا امریکی محکمہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات

تل ابیب (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن مزید پڑھیں

امریکہ

رفح پرحالیہ حملے کے بعد پالیسی نہیں بدلی ،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی رفح میں حملے کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ہم نے ابھی تک رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا،امریکہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر اسرائیلی بمباری جاری ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تا حال رفح میں کوئی بڑا آپریشن نہیں دیکھا۔ غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی پاکستان پر ایران کی جانب سے حملے کی مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں