ایران

ہم ایران کے خلاف حملوں میں ملوث نہیں،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ اسرائیلی مزید پڑھیں

زیلنسکی

زیلنسکی کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جو گذشتہ رات وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان طوفانی ملاقات کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک خاموش بیٹھے رہے، نے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی اسرائیل کو تین ارب ڈالر کا گولہ بارود اور بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ نے اسرائیل کو تین بلین ڈالر سے زیادہ کے گولہ بارود، بلڈوزر اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دینے کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے)نے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

امریکہ بھی وقت کے ساتھ نئی شامی حکومت کو تسلیم کر لے گا،امریکی وزیرخارجہ

دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں بشار حکومت ختم کرنے والے اپوزیشن گروپ ‘ھیتہ التحریر الشام’ کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا امریکہ نے مشروط عندیہ دیتے ہوئے تمام اقوام سے کہا ہے کہ وہ ایک ایسے سیاسی عمل کے لیے تعاون مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ ، شام میں کشیدگی کم کرنے پر زور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کے روز اپنے ترک اہم منصب ہاکان ویدان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو میں بلنکن نے شام میں کشیدگی روکنے کی ضرورت پر زور دیا جب مزید پڑھیں

امریکہ

ایک بار پھر امریکہ نے غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا

دوحہ (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔عرب ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل ایرانی حملے کا ایساجواب دے جس سے خطے میں کشیدگی نہ ہو،امریکا

تل ابیب(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو اس طرح جواب دے کہ خطے میں زیادہ کشیدگی نہ ہو۔ میڈیارپورتس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ان دنوں مشرق وسطی کے دورے مزید پڑھیں

امریکہ

روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک ہے،امریکہ

لندن( نیوز ڈیسک )امریکہ نے روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ماسکو اور تہران کے درمیان بڑھتے ہوئے جنگی تعاون کے بارے لندن مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ

اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے،امریکی وزیرخارجہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوم آزادی ، امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانیوں کو مبارکباد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان مزید پڑھیں