چینی وزارت د فا ع

امر یکہ تائیوان کو کسی بھی طرح سے مسلح کرنا بند کر ے، چینی وزارت د فا ع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کی وزارت  دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے کہا ہے کہ چین کے تائیوان علاقے کو امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی فروخت نے ایک چین کے اصول اور تین چین امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی شقوں، مزید پڑھیں

چین

امر یکہ تائیوان کو مسلح کرنا فوری طور پر بند کرے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے تائیوان کو امریکہ کی جانب سے 1.988 بلین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔ ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

امر یکہ کسی بھی طرح تائیوان کو مسلح کرنا بند کرے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ٍ ڈیسک)چین کی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کی دوبارہ منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ چین کے تائیوان خطے میں امریکی مزید پڑھیں

امر یکہ

امر یکہ وسیع پیمانے پر ڈو پنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے ، چینی میڈ یا

پیرس (نیوز ڈیسک) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے مزید پڑھیں

امر یکہ

امر یکہ میں گن وائلنس سے 2023 میں 43 ہزار افراد ہلاک ہو ئے ، چینی میڈ یا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امر یکہ میں نسل پرستی کی جڑیں بہت گہری ہیں، امیر اور غریب کے درمیان پولرائزیشن شدت اختیار کر رہی ہے، سیاسی جماعتیں مشکل میں ہیں اور تارکین وطن کے ساتھ امتیازی سلوک کر کے انہیں زبردستی مزید پڑھیں

امر یکہ

امر یکہ، فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہروں میں شدت

وا شنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے ۔ پیر کے روز میڈ یا رپورٹس کے مطا نق یہ مظاہرے امریکہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

 امر یکہ تائیوان کی علیحدگی  کی حمایت نہ کرنے کے بیان پر عمل کر ے، چینی وزیر خا رجہ

میو نخ (نیوز ڈیسک)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ  ای  نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے  ملاقات کی۔ یہ ملاقات واضح، ٹھوس مزید پڑھیں