عالیہ حمزہ، صنم جاوید

9 مئی مقدمات،رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ، صنم جاویدکی ضمانت منظور

سرگودھا(کورٹ رپورٹر ) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور کر لی۔ دونوں رہنماوں کے خلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں26 اپریل تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی پانچ مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو شیر پا پل مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں چینی اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاﺅ گھیرا ﺅکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں

عدالت

عدالت کاپی ٹی آئی کے اشتہاری رہنماﺅں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا، پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر میاں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) عدالت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں فواد چودھری کی ایک ساتھ تمام مقدمات میں گرفتاری ڈالنے کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

 چین دیگر ممالک کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے تعاون کو مضبوط بنانے  کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان میں پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے مزید پڑھیں