چین

چین، مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا حجم مسلسل دنیا میں پہلے نمبر  پر بر قرار 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)     چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی  کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔   متعلقہ عہد یدار کے مطابق صنعتی معیشت  نے مجموعی طور مزید پڑھیں