آلودہ ترین شہر

آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک) لاہور دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پرآ گیا۔ لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 211 ریکارڈکیا گیا، آلودہ ترین شہروں میں کراچی کا دوسرا نمبر ہے۔ کراچی میں مجموعی مزید پڑھیں